Activity Urdu Meaning
بودوباش, جسمانی عمل, چال ڈھال, حرکت, حرکت و عمل, رہن سہن, سرگرمی, فطری عمل, فعالیت, قدرتی طریقہ کار, قدرتی عمل, نظام قدرت
Definition
کسی کی چال ڈھال یا اس کے ذریعے کئے جانے والے کاموں وغیرہ کا رنگ ڈھنگ
Example
آپ کو اپنے بیٹے کی سرگرمیوں پر دھیان رکھنا چاہیے