Airtight Urdu Meaning
عدم باد, غیرباد, ہوا بند
Definition
جس کے اندر ہوا نہ جا سکے یا اندر کی ہوا باہر نہ آسکے
Example
کچھ خوردنی اشیا کو خراب ہونے سے بچانے کے لیے ہوا بند ڈبے میں رکھتے ہیں