Antenna Urdu Meaning
اینٹینا
Definition
ایک سے زیادہ تار یا چھڑوں والا ایک برقی آلہ جو ریڈیو،ٹیلی ویژن وغیرہ کی علامات بھیجتا یا حاصل کرتا ہے
Example
اینٹینا کا تار ٹی وی سے جوڑ دیجیے