Aquarius The Water Bearer Urdu Meaning
دلو, دلوراس
Definition
علم نجوم میں گیارہواں برج جس میں دھنشٹا کا نصف آخر،مکمل ست بھیشااورنصف اول بھادرپد کے تین حصے ہیں
Example
اس ماہ کے آخر میں سورج دلوراس میں داخل ہو جائے گا