ڈسٹبن, کچرا ڈبہ, کوڑا دان
کوڑا کرکٹ ڈالنے کا برتن
اس نے زمین پرپڑے کوڑے کو اٹھاکر کوڑا دان میں ڈال دیا