Backstage Urdu Meaning
کپڑا بدلنے کا کمرے
Definition
کردار وغیرہ کے لئے اسٹیج کے پیچھے کا وہ حصہ یا جگہ جو ناظرین حضرات کی نظروں سے چھپا رہتا ہے اور جہاں ڈرامے کے کردار موزوں لباس وغیرہ سے آراستہ ہوتے ہیں
Example
ڈرامے کے درمیان میں کپڑے بدلنے کے کمرے سے دہاڑنے کی آواز آرہی تھی"