Beautify Urdu Meaning
آرائش وزیبائش کرنا, آراستہ کرنا, آراستہ ہونا, پھبنا, رونق افروزہونا, زینت بخشنا, سجانا, سنوارنا, مرصع
Definition
ایسی چیزوں سے سنوارنا کہ دیکھنے میں بھلا اور خوبصورت معلوم ہو(آدمی یا جگہ
Example
جلسے میں سونے کے زیورات سے سجی عورت پر سب کی نگاہیں ٹکی ہو ئی تھیں’’