Binoculars Urdu Meaning
دوربین
Definition
وہ آلہ جس سے دور کی چیزیں پاس،،صاف اور بڑی دکھائی دیتی ہیں اور جس سے دونوں آنکھوں سے ایک ساتھ دیکھ سکتے ہیں
Example
ہم دوربین سے دور کی چیزوں کو صاف صاف دیکھ سکتے ہیں،بہیلیے گلے دوربین لٹکائے جارہے تھے