Brahmaputra River Urdu Meaning
برہم پتر
Definition
ہندستان کی ایک ندی جو مانسرور سے نکل کر ہمالیہ کے مشرقی علاقے سے ہو کر ہندستان میں داخل ہوتی ہے
Example
برہم پتر بنگال کی خلیج میں گرتی ہے
برہم پتر
ہندستان کی ایک ندی جو مانسرور سے نکل کر ہمالیہ کے مشرقی علاقے سے ہو کر ہندستان میں داخل ہوتی ہے
برہم پتر بنگال کی خلیج میں گرتی ہے