Campanile Urdu Meaning
گھنٹہ گھر
Definition
وہ اونچا مینارا جس پر لگی گھڑی چاروں طرف سے دور تک دیکھائی دیتی ہو اور جس کا گھنٹہ دور تک سنائی دیتا ہو
Example
گھنٹہ گھر سےآنے والی آواز سے میری نیند ٹوٹ گئی