Catalyst Urdu Meaning
محرک
Definition
وہ کیمیا جو کیمیائی عمل کو رفتار میں لاتاہے یا بڑھاتاہے
Example
سلفیورک ایسڈ بنانے کے لئے کوئی محرک ضروری ہوتاہے