Coin Urdu Meaning
مہر
Definition
مغل دورحکومت میں سونے کا وہ سکہ جس کا وزن دھات وغیرہ کی صداقت ثابت کرنے کے لیے اس پر ٹکسال یا حکومت کا ٹھپہ لگارہتاتھا
Example
اس نے سونار سے مہر کے بدلے میں روپئے لیے