Compartmentalisation Urdu Meaning
تجنیس, ثبوتیت, درجہ بندی, زمرہ بندی, صف بندی, گروہ بندی
Definition
بہت سی چیزوں، اشخاص وغیرہ کو ان کی خصوصیت، کام وغیرہ کی بنیاد پر الگ الگ درجات میں رکھنے کا عمل
Example
اس نے اپنے علم کی بنیاد پر جانداروں کی درجہ بندی کی ہے