Constructive Metabolism Urdu Meaning
عمل تکسید
Definition
وہ عمل جس کے ذریعہ خوردنی اشیا جسم کے اعضاء اور جسم کی ترقی ،مرمت اور اس کے عام کاموں کے لئے قوت یا طاقت میں منتقل ہوجاتے ہیں
Example
کبھی کبھی جسمانی کمزوری کی وجہ عمل تکسید کا ٹھیک طرح سے نہیں ہوناہوتاہے