Courtier Urdu Meaning
درباری
Definition
کسی کے دربار میں جاکر بیٹھنے والا شخص
Example
بادشاہ کے دربار میں آتے ہی درباریوں نے کھڑے ہو کر ان کا استقبال کیا
درباری
کسی کے دربار میں جاکر بیٹھنے والا شخص
بادشاہ کے دربار میں آتے ہی درباریوں نے کھڑے ہو کر ان کا استقبال کیا