Cows Urdu Meaning
بکونی, بکین, بکینا
Definition
وہ گائے یا بھینس جوبچّہ دینےکےایک سال بعد بھی دودھ دیتی ہے
Example
آج کل اسلم کوپینےکےلئے بکینا کا دودھ مل رہاہے