Democracy Urdu Meaning
جمہوری حکومت, جمہوریت, عوامی حکومت, عوامی راج
Definition
وہ حکومتی نظام جس میں اقتدار اعلیٰ عوام یا جنتا یا ان کے منتخب نمائندوں یا افسروں کے ہاتھ میں ہوتا ہے اور جس کے اصول وغیرہ متعین کرنے کا سب لوگوں کو مساوی طور سے حق ہوتا ہے۔
Example
ہندوستان دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہے