Enamour Urdu Meaning
توجہ مبذول کرانا, رجھانا, فریفتہ کرنا, گرویدہ کرنا, لبھانا, مسحورکرنا, مغلوب کرنا, موہت کرنا, موہنا
Definition
کسی چیز، فرد وغیرہ کو کسی چیز ، فرد وغیرہ کے ذریعے اپنی قوت یا تحریک سے اپنے پاس لانا
Example
محترمہ سونیا گاندھی کی شخصیت سب کو متوجہ کر تی ہے