Epidemic Cholera Urdu Meaning
ہیضہ
Definition
ایک مہلک اور وبائی مرض جس میں قے ہوتی ہے اور دست آتے ہیں
Example
پرانے زمانے میں ہیضہ کے پھیلتے ہی لوگ گاؤں چھوڑ کر بھاگنے لگتے تھے کیوں کہ بیشتر لوگ اس وبا کے شکار ہوجاتے تھے