Equator Urdu Meaning
خط استوا
Definition
جغرافیہ میں زمینی سطح کےٹھیک مرکزکو ظاہر کرنے والی ایک خیالی لکیر جو دونوں قطب سے برابر دوری پر پڑتی ہے
Example
خط استوا کے آس پاس سب سے زیادہ گرمی پڑتی ہے