Evaporation Urdu Meaning
بخاربننا, بھاپ بننا, پانی کی کمی, خشک سازی, ڈی ہائیڈریشن
Definition
پانی کے کھولنے پر اس میں سے نکلنے والے بہت چھوٹے چھوٹے بلبلے جو دھویں کی شکل میں اوپر اٹھتے دکھائی دیتے ہیں
Example
سب سے پہلے جیمس واٹ نے بخارات کی طاقت کو پہچانا"