Eye Bank Urdu Meaning
آنکھوں کابینک, بینک برائے آنکھ
Definition
وہ جگہ جہاں کسی حال میں مرے ہوئے شخص کی آنکھ نکال کر محفوظ رکھی جاتی ہیں اور ضرورت پڑنے پر کسی کو دی جاتی ہیں
Example
عطیہ کی ہوئی آنکھیں آنکھوں کے بینک میں محفوظ رکھی جاتی ہیں