پانچواں, پنجم
سات سروں میں سے پانچواں سرجو کوئل کی آواز کی طرح مانا جاتاہے
پنچم کے بغیر موسیقی ادھوری ہے