Fine Urdu Meaning
اچھا, باریک, باریکی سے, بڑھیا, بہتر, پتلا, ٹھیک, ٹھیک ٹھاک, جرمانا, جرمانہ, دنڈ, عمدہ, فائن, لطافت سے, مالی سزا, مہین, نرمی سے
Definition
جو بھلا یا اچھا ہو یا جس میں اچھی خوبیاں ہوں یا جس کے کام وغیرہ سے دوسروں کا بھلا ہو
Example
دنیا میں بھلے لوگوں کی کمی نہیں ہے