Full Phase Of The Moon Urdu Meaning
پوراچاند, ماہ تمام, مکمل چاند, مہ کامل
Definition
چاند کی پوری شکل جس میں کٹا پٹا نہ ہو
Example
چاندنی رات میں پانی میں پڑنے والی مہ کامل کا عکس بہت ہی دلکش ہوتاہے
پوراچاند, ماہ تمام, مکمل چاند, مہ کامل
چاند کی پوری شکل جس میں کٹا پٹا نہ ہو
چاندنی رات میں پانی میں پڑنے والی مہ کامل کا عکس بہت ہی دلکش ہوتاہے