Fundamental Law Urdu Meaning
آئین, دستور
Definition
وہ قانون یا اصول جس کے مطابق کسی صوبہ، ملک یا ادارہ کی تشکیل اورانتظام ہوتاہے
Example
ہندوستانی آئین کو بنانے میں دو سال گیارہ مہینے اور اٹھارہ دن لگے تھے