Grant Urdu Meaning
تسلیم کرنا, جھکنا, رضامندی دینا, شکست قبول کرنا, عطیہ, قبول کرنا, گھٹنے ٹیکنا, مالی تعاون, مان لینا, منظوری, منظوری دینا, ھبہ, ہار ماننا, ہاں کرنا, ہتھیار ڈالنا
Definition
کسی کو کچھ دینے کا عمل
Example
مہمان خصوصی نے بچوں کو انعام عطا کئے/خدا نے انسان کو کئی قیمتی برکتیں عطا کی ہیں