Greeter Urdu Meaning
سلام کنندہ
Definition
کسی مشہور و معروف یا عزیز کی آمد پر آگے بڑھ کر تعظیماً اس کا خیر مقدم کرنے والا شخص
Example
استقبال کنندہ نے بڑھ کر علمائے دین کا خیر مقدم کیا