Groundwork Urdu Meaning
اساس, اصل, بنیاد, جڑ, نیو
Definition
مکان وغیرہ بنانے کے وقت اس کا وہ اصل حصہ جو دیواروں کی مضبوطی کے لیے زمین کھود کر اور اس میں سے دیواروں کی چنائی شروع کرکے بنایا جاتا ہے
Example
بنیاد کے مضبوط رہنے پر ہی کثیر منزلہ عمارت بنائی جا سکتی ہے