Grumble Urdu Meaning
غرانا, کڑک, گرج, گڑکنا, گَڑگَڑ, گڑگڑانا, گَڑگَڑاہٹ
Definition
کسی کے سلوک، کام وغیرہ سے ناراض ہوکر اس سے یا اس کے عزیز سے پیدا شدہ غم کہنے کا عمل
Example
مجھے آپ سے کوئی شکایت نہیں ہے، اب آپ جا سکتے ہیں/ اس کی جھوٹی شکایت سے مجھے ڈانٹ لگی