Habitation Urdu Meaning
بودباش, دولت کدہ, رہائش, رہائش گاہ, سکونت, غریب خانہ, قیام گاہ, مسکن
Definition
وہ جگہ یا علاقہ جہاں کسی جاندارکا قیام ہو
Example
شیر کی قیام گاہ جنگل ہے/مہربانی کرکے اپنی قیام گاہ بتانے کی زحمت گوارہ کریں