Hyaena Urdu Meaning
بگھیل, لکڑبگھا
Definition
بھیڑیے کی نسل کا کتا جیسا نظر آنے والا ایک رات میں گھومنے والا جنگلی جانور جو خاص طور پر افریقہ اور جنوبی ایشیا میں پایاجاتا ہے
Example
شکاری کے ایک ہی حملہ نے لکڑبگھے کی زندگی ختم کردی