Imagine Urdu Meaning
سوچنا, فرض کرنا۔تسلیم کرنا, ماننا
Definition
وہ چیز جو حقیقت میں نہ ہو لیکن تصور سے مجسم کی گئی ہو
Example
مجسمہ ساز کا تصور پتھر کو تراش كرمجسمہ کی شکل عطا کرتا ہے