Information Technology Urdu Meaning
آئی ٹی, اطلاعاتی ٹکنالوجی
Definition
انجینئرنگ کی ایک شاخ جس میں اطلاعات یکجا کرنے اور بھیجنے کے لیے کمپیوٹر اور الیکٹرانک آلات کے استعمال سے متعلق معلومات فراہم کی جاتی ہے
Example
آج کل اطلاعاتی تکنالوجی کے میدان میں بہت کام ہورہا ہے