Insult Urdu Meaning
بدکلامی, بدنام کرنا, بدنامی, بری بات, بے عزت کرنا, بے عزتی, پگڑی اچھالنا, تلخ بات, توہین, توہین کرنا, خواری, ذلت, ذلیل کرنا, رسوا کرنا, رسوائی, ہتک
Definition
وہ بات یا کام جس سے کسی کی عزت یا آبرو کم ہو
Example
اس نے سب کے سامنے مجھے بے عزت کیا