Intellectual Urdu Meaning
چالاک, دانشمند, دماغ دار, دماغی, ذہین, ذی فہم, زیرک, سمجھ دار, عاقل, عقل مند, عقلمند, ہشیار
Definition
جو صرف عقل کی بدولت اپنے گزارے کا بندوبست کرتاہو
Example
سماج کو ایک نئی راہ مہیا کرانے میں دانشمند اشخاص کا بہت بڑا ہاتھ ہوتا ہے