Intuition Urdu Meaning
ادراک, القا, داخلی شعور, فطری شعور, فوری بصیرت, فوری درک, کشف, وجدان
Definition
دل میں ہونے والا وہ فطری علم جس سے کوئی بات بغیر سوچے خود بہ خود سامنے آجاتی ہے
Example
ہر جاندار میں وجدان پایا جاتا ہے