Jest Urdu Meaning
تفریح, ٹھٹھا کرنا, چٹکلا, چھیڑ چھاڑ کرنا, چھیڑنا, دل لگی, دل لگی کرنا, دلچسپ فقرہ یاچھوٹی سی بات, شگوفہ, لطیفہ, مذاق, مذاق کرنا, ہنسی مذاق, ہنسی مذاق کرنا
Definition
کسی کو چڑھانے،اداس کرنے،نیچا دکھانے وغیرہ کے لیے کوئی بات کہنا جو صاف الفاظ میں نہیں ہونے پر بھی مندرجہ بالا قسم کے منشا کو ظاہر کرتی ہو
Example
احمد کی کنجوسی پر رضی نے طنز کیا