Library Urdu Meaning
دار الکتب, کتابوں کا کمرہ, کتب خانہ, لائبریری
Definition
وہ عمارت یا گھر جس میں پڑھنے اور حوالے کے لئے کتابیں رکھی گئی ہوں اور جہاں سے عوام وخواص کو پڑھنے کے لئے کتابیں ملتی ہوں
Example
اس کتب خانہ میں ہر موضوع سے متعلق کتابیں ہیں"