Lifeboat Urdu Meaning
بادبانی حیات, بادبانی زندگی
Definition
وہ چھوٹی ناؤجوبڑےجہازوں پر اس لئے رکھی رہتی ہےکہ جب جہاز ڈوبنے لگے تب لوگ اس پر سوار ہوکراپنی جان بچاسکیں
Example
بادباں نے مسافروں کو آگاہ کیا کہجہاز ڈوبنے والاہے چنانچہ آپ لوگ بادبانی حیات کشتی کا استعمال کریں