Love Urdu Meaning
آشنائی, الفت, پیار, پیار کرنا, چاہت, چہیتا, دلارا, رحم, شفقت, شفقت رکھنا, عزیز, عشق, عنایت کرنا, لاڈلا, محبت, محبت کرنا, ملائمت, مہر, مہربانی, مہربانی کرنا, نرمی, ہمدردی
Definition
اپنے سے چھوٹوں ،ہم عمروں وغیرہ کے تئیں دل میں پیدا ہونے والی محبت
Example
چاچا نہرو کو بچوں سے بہت شفقت تھی