Lunation Urdu Meaning
قمری مہینہ, ماہتابی مہینہ
Definition
ہندوجنتری(تقویم)کا مہینہ جو چاند کی رفتار پر مبنی ہوتا ہے اور اتنے دن کا ہوتا ہے جتنے چاند کو زمین کا ایک بار چکرلگانے میں لگتےہیں
Example
قمری مہینہ پورنیما سے پورنیما تک کا ہوتا ہے