Main Office Urdu Meaning
صدر دفتر, مرکزی دفتر
Definition
وہ اصل یا بنیادی دفتر جہاں سے چاروں طرف دور دور تک پھیلے ہوئے دیگر دفاتر کا انتظام ہوتا ہے
Example
ہندوستان کی راجدھانی دلی ہونے کی وجہ سے سبھی سیاسی پارٹیوں کا صدر دفتر دلی میں ہی ہے