Masonry Urdu Meaning
جوڑائی, چنائی, چنوائی
Definition
دیوار وغیرہ بنانے کے لئے اینٹوں،پتھروں وغیرہ پر سیمنٹ،مٹی وغیرہ کی تہہ لگاکر اینٹیں یا پتھر رکھنے کا عمل
Example
راج مستری اینٹوں کی جوڑائی کر رہا ہے
جوڑائی, چنائی, چنوائی
دیوار وغیرہ بنانے کے لئے اینٹوں،پتھروں وغیرہ پر سیمنٹ،مٹی وغیرہ کی تہہ لگاکر اینٹیں یا پتھر رکھنے کا عمل
راج مستری اینٹوں کی جوڑائی کر رہا ہے