Maternal Language Urdu Meaning
مادری زبان
Definition
ایک نسل سے دوسری نسل کو حاصل وہ زبان جو بچہ اپنے بچپن میں اپنے خاندان کے بیچ رہ کر بولنا سیکھتا ہے
Example
اردو ہماری مادری زبان ہے