Meaning Urdu Meaning
تاثر, غرض, مدعا, مطلب, معنی, مقصد, منشا
Definition
وہ مطلب یا منشا جو کسی لفظ ،شعر، یا جملہ وغیرہ سے نکلتا ہے اور جس کو سمجھانے کے لیے وہ لفظ یا شعر عوام میں رائج ہوتا ہے
Example
کبھی کبھی غالب کے اشعار کا معنی نکالنا مشکل ہوجاتا ہے