Mistake Urdu Meaning
بھرم, بھول, بھول کرنا, بے پروائی, سہو, غفلت, غلط فہمی, غلطی, غلطی کرنا, فروگزاشت, کوتاہی, گناہ کرنا, مغالطہ, ناسمجھی
Definition
وہ کام جو لاپروائی یا غلط خیال کی وجہ سے ہوتا ہے
Example
تمہیں اس بھول کی سزا ضرور ملے گی/رما نے اپنےوالد سے اپنی بھول کی معافی مانگی"