Musical Urdu Meaning
پر موسیقی, خوش الحان, سریلی, شیریں, غنائی, موسیقی آمیز, موسیقی بھرا
Definition
لے تال ،آواز وغیرہ کے قواعد کے مطابق کسی شاعری یا ساز کا دلچسپ اورتفریح کی شکل میں ہونے والا تلفظ یا آٓواز
Example
موسیقی سننے سے دل کو سکون ملتا ہے"