Net Urdu Meaning
انٹر نیٹ, بین جال, پھندا, جال, جال نیٹ, خالص آمدنی, خالص فائدہ, خالص منافع, دام, کمند, نیٹ
Definition
تار یا سوت وغیرہ کا وہ پٹ جس کاکام مچھلیوں،چڑیوں وغیرہ کو پھنسانے کے لیے ہوتا ہے
Example
بالآخر کبوتر شکاری کے جال میں پھنس ہی گئے