Nobel Prize Urdu Meaning
نوبل اعزاز, نوبل انعام, نوبل پرائز
Definition
ایک سالانہ انعام جو طبیعیات ،کیمیا، علم ال اجسام،معاشیات،ادب اور امن وغیرہ کے شعبے میں خدمات کے پیش نظر کسی کو دیا جاتاہے
Example
امرتیہ سین اقتصادیات میں نوبل انعام حاصل کرنے والے پہلے ایشیائی ہیں